عمران خان سے بہتر کپتان دنیا میں کوئی نہیں دیکھا! سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا بڑا اعتراف!!
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ انھوں نے عمران خان سے بہتر کپتان دنیا میں نہیں دیکھا۔نجی چینل کے مارننگ شو میں بات کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ ‘پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے دوران میں نے مصباح الحق کے ساتھ کام… Continue 23reading عمران خان سے بہتر کپتان دنیا میں کوئی نہیں دیکھا! سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا بڑا اعتراف!!











































