پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پہلے بھی 4 میچز میں 3 بار کوہلی کو آؤٹ کرچکا ،بہترین بیٹسمین ہے مگر میرے سامنے کچھ نہیں،پاکستانی باؤلر نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 27  مئی‬‮  2017 |

برمنگھم (آئی این پی)پاکستانی فاسٹ بولر جنید خان نے چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے شکارکو مقصد بنالیا۔ اپنے ایک انٹرویو میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان نے کہا کہ میں 4 میچز میں 3 بار کوہلی کو آؤٹ کرچکا ہوں، وہ ایک بہترین بیٹسمین ہیں مگر میرے سامنے مکمل طور پر ناکام ثابت ہوئے، میں کوہلی کو

بھارت میں ان کے اپنے کراؤڈ کے سامنے آؤٹ کرچکا،اس لیے مجھے انگلینڈ میں بھی کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔ جنید نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ اب مجھے کوہلی پر نفسیاتی برتری حاصل ہوگی۔واضح رہے پاکستانی پیسر نے مجموعی طور پر ویرات کو 22 بالز کیں، ان پر کوہلی نے صرف 2 رنز بنائے اور تین بار آؤٹ ہوئے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…