منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

ہاکی میں کئی عزاز حاصل کرنے والے سابق اولمپئن آج کس حال میں ہیں اور اپنی کونسی قیمتی چیز بیچنے کیلئے وزیراعظم کو پیش کش کر دی ؟

datetime 28  مئی‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی) ہاکی میں کئی عزاز حاصل کرنے والے سابق اولمپئن  زاہد شریف اپنے میڈلز بیچنے پر مجبور ہوگئے،زاہدشریف کا کہنا ہے دل کا مریض اور بیروزگار ہوں ،میڈلز بیچ کر کاروبار کرنا چاہتا ہوں ،وزیراعظم نواز شریف میرے میڈلز خریڈ لیں۔

تفصیلات کے مطابق ہاکی میں کئی اعزاز حاصل کرنے والے اولمپئن زائد شریف میڈلز بیچنے پر مجبور ہوگئے۔زاہد شریف کا کہنا ہے  دل کا مریض اور بیروزگار ہوں۔میڈلز بیچ کر کاروبار کرنا چاہتا ہوں ۔زاہد شریف نے اپیل کی وزیراعظم نواز شریف میرے میڈلز خرید لیں۔زاہد شریف نے چیمپئینز ٹرافی،ورلڈ کپ ،اولمپکس اور ایشین گمیز میں حصہ لیا۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…