پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

کامران اکمل مہنگے ترین غیر ملکی کرکٹر بن گئے ،کتنے ہزار امریکی ڈالرز میں فروخت ہوئے ؟

datetime 28  مئی‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کی چیمپئن پشاور زلمی کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل افغانستان کرکٹ لیگ کے مہنگے ترین غیر ملکی کرکٹر بن گئے۔رواں سال جولائی میں افغانستان میں ہونیوالی ٹی 20 لیگ ’’شپاغیزہ کرکٹ لیگ‘‘ میں شریک’’ کابل ایگلز‘‘ کی ٹیم نے کامران اکمل کی خدمات پانچ اعشاریہ دو ملین افغان کرنسی یعنی72000امریکی ڈالرز میں حاصل کرلی ہیں

یوں کامران اکمل افغان ٹی 20 لیگ 2017ء کے سب سے مہنگے کرکٹر بن گئے ہیں۔ کامران اکمل شاندار کارکردگی کے بعد پاکستان سپر لیگ کے بہترین بیٹسمین بھی قرار پائے تھے، پشاور زلمی کے ایک اور کھلاڑی عمران خان جونیئر بھی لیگ میں ان ایکشن ہوں گے



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…