’’شائقین کرکٹ تیاری کر لیں ‘‘ دنیا کی کون سی بڑی ٹیم پاکستان آرہی ہے ؟
کراچی (آئی این پی)چیئرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ سری لنکن صدر کرکٹ ٹیم پاکستان بھجوانے پر راضی ہیں،اس سال بنگلہ دیش کی اے کر کٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کریگی،اگلے سال سے مزید غیر ملکی ٹیمیں پاکستان آئیں گی،بنگلہ دیش کیخلاف ہوم سیریز دبئی کی بجائے سری لنکا میں ہوگی۔… Continue 23reading ’’شائقین کرکٹ تیاری کر لیں ‘‘ دنیا کی کون سی بڑی ٹیم پاکستان آرہی ہے ؟