اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

عمر اکمل کے گھر ننھے مہمان کی آمد ، خوشیاں ہی خوشیاں

datetime 14  مئی‬‮  2017 |

لاہور (آئی این پی) قومی کر کٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل بیٹی کے بعد بیٹے کے بھی باپ بن گئے ۔تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر عمر اکمل نے اپنے پیغام میں کہا کہ ’’میں یہ اعلان کرتے ہوئے آپ کو بتاتے ہوئے بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں کہ اللہ نے مجھے بیٹا عطاء کیا ہے۔ اسے اپنی دعائوں میں یاد رکھیں۔‘‘

واضح رہے کہ عمر اکمل کی شادی اپریل 2014ء میں سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کی صاحبزادی نور آمنہ کیساتھ ہوئی تھی جس میں قریبی عزیزوں، رشتہ داروں اور کرکٹرز نے شرکت کی۔جنوری 2015ء میں ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی اور اس کا اعلان بھی انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکا?نٹ پر کرتے ہوئے کہا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے ایک بچی کی شکل میں خوبصورت تحفہ دیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…