پی ایس ایل فائنل۔۔ سرفراز احمد نے میچ سے قبل دعا کیلئے کس شخصیت سے خصوصی ملاقات کی؟ جان کر آپ داد دینگے
لاہور (این این آئی)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے فائنل میچ سے قبل اپنی والدہ سے ملاقات کی اور دعائیں لیں ۔ اتوار کو پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ سے قبل سرفراز احمد کی والدہ میچ دیکھنے کیلئے لاہور پہنچیں جہاں سرفراز احمد نے مقامی ہوٹل میں اپنی والدہ سے ملاقاتیں اور… Continue 23reading پی ایس ایل فائنل۔۔ سرفراز احمد نے میچ سے قبل دعا کیلئے کس شخصیت سے خصوصی ملاقات کی؟ جان کر آپ داد دینگے