جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

یونس خان نے کونسا بڑا اعزاز حاصل کرکے آخری ٹیسٹ میچ کو کس طرح یاد گار بنایا؟

datetime 14  مئی‬‮  2017 |

ڈومنیکا(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر یونس خان ٹیسٹ سیریز میں 10 کیچ لینے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں یونس خان نے بشو کا کیچ لے کر سیریز میں 10 کیچ لینے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔

اس سے قبل ایک سیریز میں یوسف اور توفیق عمر نے 9 ، 9 کیچ لئے تھے، یونس خان ایک سیریز میں 10 کیچ کانے والے پہلے پاکستانی فیلڈر بن گئے ہیں۔منفرد اعزاز اپنے نام کرنے والے مایہ ناز بیٹسمین یونس خان کا یہ آخری ٹیسٹ میچ ہے،وہ دوسری اننگ میں بیٹنگ کرنے آئے تو دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے انہیں خراج تحسین پیش کیا ۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…