پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

چیمپینز ٹرافی، پاکستان کو آج آسٹریلیا کیخلاف دوسرا چیلنج درپیش،میچ کتنے بجے شروع ہوگا؟ جانیئے

datetime 28  مئی‬‮  2017 |

برمنگھم (آئی این پی)چیمپینز ٹرافی کے وارم اپ میچز میں پاکستان پیر کو اپنا دوسرا میچ آسٹریلیا کیخلاف کھیلے گا۔تفصیلات کے مطابق چیمپینز ٹرافی کے وارم اپ میچز میں پاکستان پیر کو اپنا دوسرا میچ آسٹریلیا کیخلاف کھیلے گا،پاکستان نے اپنے پہلے وارم اپ میچ میں نوجوان آل راؤنڈر فہیم اشرف کی جارحانہ بلے باز

کی بدولت بنگلہ دیش کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد2وکٹوں سے شکست دی تھی۔واضح رہے کہ چیمپینز ٹرافی میں پاکستان اپنا پہلا میچ4جون کو روایتی حریف بھارت کیخلاف کھیلے گا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2:30 بجے شروع ہوگا۔بنگلہ دیش کے خلاف میچ دو وکٹوں سے جیت گیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…