اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان 1992 کا کرکٹ ورلڈ کپ رمضان کی وجہ جیتا؟ رمضان کون تھا؟

datetime 22  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے سابق کھلاڑی اعجاز احمد نے 1992ورلڈ کے کے بعد کا انتہائی دلچسپ واقعہ سنا دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق اعجاز احمد کا کہناتھا کہ 1992کا ورلڈ کپ ختم ہوا تو پاکستا ن کی ٹیم اپنے طے شدہ دورہ پر انگلینڈ پہنچ تو وہاں پر مجھ سے ایک شخص نے پوچھا کہ آپ کی ٹیم نے رمضان کون ہے ،

میں نے تھوڑا حیران ہوا اور سوچا کہ یہ کون ہے ہماری ٹیم میں ،پھر میں نے اسے جواب دیا کہ ہماری ٹیم تو کوئی رمضان نہیں ۔جس پر اس نے کہا کہ ہر کوئی کہہ رہاہے کہ آپ رمضان کی وجہ سے ورلڈ کپ جیتے ہیں ۔اعجاز احمدکا کہناتھا کہ ورلڈ کپ میں ماہ رمضان چل رہا تھا اور قوم کی دعائیں رنگ لائیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…