جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

معروف کرکٹر عمران نذیر کرکٹ سے کیوں دور ہوگئے؟ڈاکٹرز اب ان کے بارے میں کیاکہتے ہیں؟افسوسناک انکشافات

datetime 17  مئی‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)ٹیسٹ کرکڑ عمران نذیر نے کہا ہے کہ ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق مزید چھ مہینے کرکٹ نہیں کھیل سکوں گا، وٹامن ڈی کی کمی ،بڑھتے ہوئے یوریک ایسڈاور کولیسڑول نے انھیں کرکٹ سے دور کر دیا ہے،جسم کے جوڑوں میں شدید درد اب بہت حد تک کم ضرور ہوا ہے البتہ ابھی فزیو تھراپی چل رہی ہے۔پاکستان کیلئے آٹھ ٹیسٹ 79ون ڈے اور 25ٹی 20کھیلنے والے عمران نذیر کی کرکٹ میں واپسی کا فوری کوئی امکان نہیں ۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ٹیسٹ اوپنر کا کہنا تھا کہ وٹامن ڈی کی کمی ،بڑھتے ہوئے یوریک ایسڈاور کولیسڑول نے انھیں کرکٹ سے دور کر دیا ہے۔ان بیماریوں کے سبب جسم کے جوڑوں میں رہنے والا شدید درد اب بہت حد تک کم ضرور ہوا ہے البتہ ابھی فزیو تھراپی چل رہی ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ ڈاکٹرز خاصے پرامید ہیں کہ وہ جلد کرکٹ کے میدان میں کھیلنے کے قابل ہو جائیں گے تاہم اس کے لئے مزید چھ ماہ کا وقت درکار ہوگا۔جارح مزاج اوپنر ان دنوں فیسٹیول میچ کے لئے بحرین میں موجود ہیں۔انہوں نے پاکستان کے لئے آخری ٹی 20 سری لنکا کے خلاف پریما داسا کرکٹ اسٹیڈیم کولمبو میں 4 اکتوبر 2012ء کو کھیلا تھاتاہم بیماری کے سبب ٹیسٹ اوپنر اب فرسٹ کلاس کرکٹ سے بھی دور ہو گئے ہیں۔ماضی میں عمران نذیر بھارت میں ہونے والی متنازعہ انڈین کرکٹ لیگ کا بھی حصہ رہ چکے ہیں البتہ ابھی فزیو تھراپی چل رہی ہے۔پاکستان کیلئے آٹھ ٹیسٹ 79ون ڈے اور 25ٹی 20کھیلنے والے عمران نذیر کی کرکٹ میں واپسی کا فوری کوئی امکان نہیں ۔ ٹیسٹ اوپنر کا کہنا تھا کہ وٹامن ڈی کی کمی ،بڑھتے ہوئے یوریک ایسڈاور کولیسڑول نے انھیں کرکٹ سے دور کر دیا ہے۔ان بیماریوں کے سبب جسم کے جوڑوں میں رہنے والا شدید درد اب بہت حد تک کم ضرور ہوا ہے البتہ ابھی فزیو تھراپی چل رہی ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ ڈاکٹرز خاصے پرامید ہیں



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…