پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

یونس خان سے میں نے کیا سیکھا؟معروف جنوبی افریقہ بلے باز اے بی ڈویلیئرز کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 17  مئی‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مصباح الحق اور یونس خان کوکرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد ان کو شاندارخراج تحسین پیش کرنے کاسلسلہ جاری ہے اوردونوں کھلاڑیوں کے بارے میں مختلف کرکٹرزاورکرکٹ کے مداح تبصرے کررہے ہیں ۔اسی طرح مصباح الحق اور یونس خان کے بارے میں جنوبی افریقہ کے معروف کرکٹراے بی ڈویلئرنے بھی ان دونوں پاکستانی کرکٹ سٹارزکوخراج تحسین پیش کیاہے

اورساتھ ہی انکشاف کیاہے کہ انہوں نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سوئپ شاٹ کھیلنایونس خان سے سیکھی ہے اوروہ اس حوالے سے میرے استادہیں ۔اے بی ڈویلئرنے بتایاکہ یہ کوئی آسان شاٹ نہیں ہوتی ہے بلکہ اس پرزیادہ محنت کرناپڑتی ہے اورجب یونس خان ٹی ٹوئنٹی میں یہ شاٹ کھیلتے تھے توان کی ٹائمنگ اتنی شاندارہوتی تھی کہ وہ کیچ بھی نہیں دیتے تھے اورنہ ہی ایل بی ڈبلیوہوتے تھے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…