’’آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017ء‘‘ پاک بھارت ٹاکرا ، تاریخ سامنے آگئی
لندن (این این آئی) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017ء ایونٹ کا آغاز یکم جون سے ہوگا جو 18 جون تک انگلینڈ میں کھیلا جائے گا ٗ بھارتی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی ٗ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 4 جون کو آمنے سامنے ہوں گی۔ آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ… Continue 23reading ’’آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017ء‘‘ پاک بھارت ٹاکرا ، تاریخ سامنے آگئی







































