بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

چیمپئنز ٹرافی،پاکستان کرکٹ ٹیم کے 15 رکنی سکواڈ سے دو اہم کھلاڑی ڈراپ

datetime 21  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)پی سی بی سلیکشن کمیٹی نے چیمپئنز ٹرافی کی 15رکنی ٹیم سے کامران اکمل اورمحمد اصغر کو ڈراپ کر دیا ہے،جبکہ عمر اکمل اور حارث سہیل میں سے ایک کا انتخاب ہوگا،حتمی سکواڈ کا اعلان(آج)ہفتہ کو متوقع ہے۔منی ورلڈ کپ کے نام سے مشہور چیمپئنز ٹرافی کی ٹیم منتخب کرنے کے لئے قومی سلیکشن کمیٹی نے سر جوڑ لئے،سلیکٹرز نے پاکستان کپ پر نظریں جما لیں،کامران اکمل اور محمد اصغر کو

ڈراپ کر دیا گیا ہے،عمر اکمل اور حارث سہیل میں سے ایک کا انتخاب ہوگا۔آل راؤنڈر عامر یامین بھی امیدواروں میں شامل ہیں،وہاب ریاض،محمد عامر ،حسن علی اور جنید خان پر مشتمل باؤلنگ اٹیک کی شمولیت یقینی ہے،سرفراز احمد ،بابر اعظم،احمد شہزاد،شاداب خان اورشعیب ملک بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے،حتمی سکواڈ کا اعلان (آج)ہفتہ کو متوقع ہے۔۔چیمپئنز ٹرافی کودنیابھرمیں کرکٹ کامنی ورلڈکپ کہاجاتاہے



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…