جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

چیمپئنز ٹرافی،پندرہ رکنی ٹیم کاحتمی اعلان کل متوقع ،کامران اکمل ڈراپ

datetime 21  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیمپئنز ٹرافی کے لئے قومی ٹیم کے سکواڈکااعلان کل کیاجائے گااوریہ سکواڈ15کھلاڑیوں پرمشتمل ہوگا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق 15رکنی سکواڈسے کامران اکمل اورمحمد اصغر کو ڈراپ کر دیا گیا،عمر اکمل اور حارث سہیل میں سے ایک کا انتخاب کیاجائے گا۔اب تک پی سی بی کی قومی سلیکشن کمیٹی کے ارکان نے صلاح ومشورے جاری رکھے ہوئے ہیں ۔قومی ٹیم کے متوقع سکواڈمیں وہاب

ریاض،محمد عامر ،حسن علی، جنید خان کوبائولنگ اٹیک جبکہ،سرفراز احمد ،بابر اعظم،احمد شہزاد،شاداب خان اورشعیب ملک بھی حصہ ہونگے جبکہ آل راؤنڈر عامر یامین کانام بھی سکواڈمیں شامل کئے جانے کاامکان ہے ۔۔چیمپئنز ٹرافی کودنیابھرمیں کرکٹ کامنی ورلڈکپ کہاجاتاہے اوراس میں کامیاب ٹیم کے بارے میں توقع کی جاتی ہے کہ وہ عالمی ورلڈکپ کی چیمپین ہوگی ۔پاکستان کوبھی اس ایونٹ سے کئی توقعات وابستہ ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…