اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

احمد شہزاد والد بن گئے بیٹے کی تصاویر نے دھوم مچا دی

datetime 21  اپریل‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹر احمد شہزاد بیٹے کے باپ بن گئے ہیں۔ انہوں نے اپنے بیٹے کا نام علی رکھا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے احمد شہزاد نے اپنے نومولود بیٹے علی کی تصویر اپنے مداحوں کیلئے شیئر کی ہے۔یاد رہے کہ احمد شہزاد

2015ء میں ثناء مراد کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔ احمد شہزاد کی شادی کی تقریب لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد کی گئی تھی۔ ان کی شادی میں شاہد خان آفریدی اور پشاور زلمی کے سربراہ جاوید آفریدی سمیت دیگر کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی تھی۔

C93Lf3xXsAMEOqC



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…