لاہور( آن لائن ) قومی کرکٹر احمد شہزاد کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر احمد شہزاد کے ہاں ایک ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔ احمد شہزاد کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی جس کا اعلان انہوں نے ٹوئٹر پر ایک پیغام کے ذریعے کیا۔ احمد شہزاد نے اپنے بیٹے کا نام علی رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
احمد شہزاد کوزندگی کی سب سے بڑی خوشخبری مل گئی
20
اپریل 2017
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں