’’پی ایس ایل کی خوشیا ں تو اب دوبالا ہوئیں ‘‘ وزیر اعظم پاکستان نے کیا بڑا اعلان کردیا ؟جان کر آپ بھی جھوم اٹھیں گے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف نے پی ایس ایل کے فائنل کے میچ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم محمدنوازشریف نے وزارت پانی و بجلی کوہدایت کی ہے کہ پی ایس ایل کے فائنل میچ کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کی جائے۔ ذرائع کاکہناہے کہ وفاقی وزارت پانی… Continue 23reading ’’پی ایس ایل کی خوشیا ں تو اب دوبالا ہوئیں ‘‘ وزیر اعظم پاکستان نے کیا بڑا اعلان کردیا ؟جان کر آپ بھی جھوم اٹھیں گے