اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

جو عزت ملی، اسے فراموش نہیں کر سکتے،پاکستان آنیوالے انٹرنیشنل ریسلرزکے دِل جیت لئے گئے

datetime 20  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)پروریسلنگ مقابلوں میں شریک ہونے والے انٹر نیشنل ریسلرز کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جو عزت ملی وہ اسے کبھی فراموش نہیں کر سکتے۔کراچی کے بعد لاہور کے الحمرا کلچرل کمپلیکس قذافی اسٹیڈیم میں انٹرنیشنل ریسلرز رنگ میں مکوں، لاتوں اور داو پیچ کے جوہر دکھائے۔ مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈائریکٹر ریسلنگ عمران شاہ کا کہنا تھا کہ کراچی میں ریسلنگ میچ کا بہت اچھا رسپانس ملا،

امید ہے لاہوریوں کا بھی بڑا ہجوم اکھاڑے کے گرد جمع ہوا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انٹرنیشنل ریسلرز نے کہا کہ لاہور دنیا کے بہترین شہروں میں سے ایک ہے، پاکستان اور یہاں کے لوگ بہت پسند آئے ہیں جبکہ خواتین ریسلرز تو پاکستانی لباس کی دیوانی نکلیں کہتی ہیں کہ پاکستان لباس اپنے ملک جاکر زیب تن کریں گی۔ ڈائریکٹر ریسلنگ عمران شاہ نے حکومت سے اپیل کی کہ کرکٹ کی طرح انٹرنیشنل ریسلنگ کو بھی سپورٹ کیا جائے۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…