جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

ویسٹ انڈیز سے جیت کے بعد پاکستان کی لمبی چھلانگ

datetime 19  مئی‬‮  2017 |

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی نے تازہ ترین ٹیسٹ ٹیم رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے تحت پاکستان پانچویں نمبرپرآگیاہے اورپاکستان نے نیوزی لینڈسے یہ پوزیشن چھینی ہے جبکہ پاکستان کاروایتی حریف بھارت اب بھی پہلے نمبرپرہے۔نجی ٹی وی کے مطابق نئی رینکنگ کے مطابق بھارت 123 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر جبکہ جنوبی افریقہ 117 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے، آسٹریلیا 100 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے،

انگلینڈ 99 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے اور نیوزی لینڈ 97 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے ۔پاکستان نے ویسٹ انڈیزکوشکست دے کرپانچویں پوزیشن حاصل کی تھی لیکن اب بھی وہ 93 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر آ گئی ہے جبکہ سری لنکا 91 پوائنٹس کے ساتھ ساتویں نمبر، ویسٹ انڈیز 75 پوائنٹس کے ساتھ آٹھویںنمبر، بنگلہ دیش 69 پوائنٹس کے ساتھ نویں نمبر اور زمبابوے 0 پوائنٹ کی وجہ سے دسویں نمبرپربراجمان ہے ۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…