اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

سپر لیگ فکسنگ سکینڈل میں نیا موڑ،خالدلطیف سے کیا برآمد ہواتھا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 19  مئی‬‮  2017 |

لاہور (آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے وکیل تفضل رضوی نے کہاہے کہ میرے بیان کو خالد لطیف کے وکیل نے دھمکی سمجھ لیا ،خالد لطیف کے وکیل نے ٹربیونل کے بائیکاٹ کی دھمکی دی،خالد لطیف کے کٹ بیگ سے گرپس ملی تھیں‘ خالد لطیف کو گرپس بکی یوسف نے دی تھیں۔

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے تفضل رضوی نے کہا کہ میر ے بیان کو خالد لطیف کے وکیل نے دھمکی سمجھ لیا ۔ خالد لطیف کے کرکٹ بیگ سے گرپس ملی تھیں۔ خالد لطیف کو یہ گرپس بکی یوسف نے دی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ خالد لطیف نے ٹربیونل کے بائیکاٹ کی دھمکی دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…