اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

پھٹیچر اور ریلوکٹے جیسے بیانات سے مشہور عمران خان کامصباح الحق اور یونس خان کے بارے میں ٹویٹ سوشل میڈیا پروائرل ہوگیا

datetime 15  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی )قومی ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں تاریخی فتح پر پوری ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مصباح اور یونس خان جیسی کامیابیاں اور باعزت ریٹائرمنٹ بہت کم کھلاڑیوں کے حصے میں آتی ہیں۔عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹویٹ میں ویسٹ انڈیز کے

خلاف تاریخی فتح پر پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کی۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان نے یونس خان اور مصباح الحق کو بھی پاکستان کے لئے شاندار کامیابیوں پر مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایسی کامیابیاں اور اعزاز کے ساتھ رخصتی بہت ہی کم کھلاڑیوں کے حصے میں آتی ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…