محمدعباس نے 7سال بعد محمدعامرکااعزازتوڑڈالا

15  مئی‬‮  2017

ڈومینیکا(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اورویسٹ انڈیزکے درمیان ہونے والی تین ٹیسٹ میچوں کی سیریزمیں ڈیبئوکرنے والے پاکستانی فاسٹ بائولرمحمدعباس نے ویسٹ انڈیزکے خلاف تیسرے اورآخری ٹیسٹ میچ کے ختم ہونے پر ایک نیاریکارڈقائم کرکے پہلے پاکستانی بائولرکے طو رپراہم اعزازاپنے نام کرلیا۔تفصیلات کے مطابق فاسٹ بائولرمحمدعباس نے تین میچوں کی سیریزمیں 20.19کی اوسط سے 15وکٹیں حاصل کیں

۔7سال بعد محمدعباس کسی بھی غیرملکی ٹیم کے خلاف 20.19کی ا و سط سے 15کھلاڑیوں کوآئوٹ کرنے والے پہلے پاکستان بائولربن گئے ہیں جبکہ اس سے قبل 2010میں یہ اعزازمحمدعامرکے پاس تھاجنہوں نے دورہ انگلینڈکے د وران ٹیسٹ سیزیزمیں چارمیچوں میں 19وکٹیں حاصل کی تھیں۔محمدعباس نے جو ریکارڈقائم کیاوہ تین ٹیسٹ میچوں جبکہ محمدعامرنے چارٹیسٹ میچوں میں اس سے قبل یہ اعزازاپنے نام کیاتھا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…