اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان سپر لیگ کاتیسراایڈیشن،34میچ،6ٹیمیں،میچ کہاں کہاں کھیلے جائیںگے؟زبردست تفصیلات جاری

datetime 7  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پی سی بی کی ایگزیکٹوکمیٹی اورپاکستان سپرلیگ کے چیرمین نجم سیٹھی نے کہاہے کہ پاکستان سپرلیگ کے تیسرے ایڈیشن میں 34میچز ہوں گے اورجن میں سے 8پاکستان میں کرانے کی کوشش کریں گے۔سماجی رابطےکی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپراپنے

ایک پیغام میں نجم سیٹھی نے کہاہے کہ پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن میں کل 34میچوں میں سے 8پاکستان میں کرانے پرغورکررہے ہیں اوریہ میچ پاکستان میں کرانے کی کوشش کریں گے ۔انہوں نے کہاکہ آئندہ پی ایس ایل میں پانچ نہیں بلکہ چھ ٹیمیں شامل ہونگی۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…