اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

پشاورزلمی کوچھوڑنے کے بعد شاہد آفریدی کابڑادھماکہ

datetime 7  اپریل‬‮  2017 |

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہدخان آفریدی نے پی ایس ایل میں پشاورزلمی کی طرف سے کھیلنے کے بعد کچھ روزقبل استعفی دیدیاتھا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق شاہد خان آفریدی نےپی ایس ایل کے تیسرے ایونٹ کےلئے کراچی کنگزسے معاہدہ کرلیاہے اوراب وہ پی ایس ایل میں کراچی کنگزکیجانب سے کھیلیں گے ۔شاہد خان آفریدی کوکراچی کنگزکاصدربھی مقررکردیاگیاہے۔

کراچی کنگزکے مالک سلمان آقبال نے شاہد آفریدی کوکراچی کنگزجوائن کرنے پرخوش آمدیدکہاہے ۔اس موقع پرشاہد آفریدی نے کہاہے کہ وہ کراچی کنگزکی طرف سے کھیلتے ہوئے پراپنے مداحوں کوبڑاسرپرائزدینگے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…