اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

پاکستانی کرکٹ شرٹس پہننے اورقومی ترانے پڑھنے والے کشمیری نوجوانوں کابھارتی درندوں نے کیا حشر کیا؟افسوسناک خبر

datetime 7  اپریل‬‮  2017 |

سری نگر(نیوزڈیسک)مقبوضہ کشمیر کے نوجوانوں کی پاکستان سےمحبت قابض بھارت کوپسندنہ آئی ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں  سوشل میڈیا پر مقبوضہ کشمیر کے نوجوان کرکٹرز کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ میچ شروع ہونے سے قبل سینے پر ہاتھ رکھ کرپاکستان کے قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں بلکہ ان کشمیر نوجوانوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی گرین شرٹس بھی پہن رکھی تھیں جس نے قابض بھارتی حکومت کو

واضح پیغام دیا کہ وہ وادی پر بھارت کا قبضہ کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔یہ ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ہونے کے بعد پولیس نے گرین شرٹس پہننے والے تمام نوجوانوں کو گرفتار کرتے ہوئے سینٹرل کشمیر پولیس سٹیشن میں بندکردیا۔ان کشمیری نوجوان کی گرفتاری کے بعد مقبوضہ کشمیرکے ڈپٹی انسپکٹرآئی  نے کہاہے کہ ان نوجوانوں سے تحقیقات کی جارہی ہیں کہ انہوں نے پاکستانی قومی ٹیم کی شرٹس کس کے کہنے پرپہنی ہیں



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…