بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

دوبارہ کرکٹ میں واپس آیا تو میرانام کیا پڑ جائے گا:یونس خان حیران کن نام بتا دیا

datetime 9  اپریل‬‮  2017 |

کراچی (آن لائن)قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اگر دوبارہ کرکٹ میں واپس آیا تو میرانام یوٹرن خان پڑ جائے گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کے بعد انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ کااعلان کرتے ہوئے یونس خان کا کہنا تھا کہ آج میں جو کچھ بھی ہوں اپنی فیملی کی وجہ سے ہوں اور جتنی بھی کرکٹ کھیلی وہ پاکستان کیلئے کھیلی ہے اور ہمیشہ یہی کوشش کی ہے کہ

پاکستان کی اتنی خدمت کروں جتنی ایک کھلاڑی کو کرنی چاہئے۔ریٹائرمنٹ کے اعلان کا مطلب یہ نہیں کہ میں کہیں جا رہا ہوں، میں یہیں پر اور آپ کے ساتھ ہوں اور آپ کے پاس ہی رہوں گا اور جب بھی مجھے آپ کی ضرورت پڑے گی تو آپ میرا ساتھ دیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ بہت سے لوگوں کی فون کالز موصول ہو رہی تھیں اور پیغامات آ رہے تھے کہ آپ ریٹائرمنٹ سے متعلق اعلان مت کریں مگر ہر کھلاڑی کی زندگی میں ایسا وقت آتا ہے کہ اسے یہ فیصلہ لینا پڑتا ہے۔



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…