تحقیقات مکمل،اہم کھلاڑی کو فکسنگ سکینڈل سے کلیئر کردیاگیا
دبئی (آئی این پی )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے محمد عرفان کو فکسنگ سکینڈل سے کلیئر کر دیا جس کے بعد انھوں نے سکھ کا سانس لیا اور مصیبت ٹلنے پر سٹیڈیم میں میچ دیکھ کر خاموشی سے اس خوشی کو منا یا اور اسلام آباد یونا ئیٹڈ او ر لاہور قلندرز مابین… Continue 23reading تحقیقات مکمل،اہم کھلاڑی کو فکسنگ سکینڈل سے کلیئر کردیاگیا