اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

’’گھر بیٹھو آرام سے ‘‘ پاکستان کے ساتھ میچ کا سنتے ہی بھارتی وزیر داخلہ نے اپنی کرکٹ ٹیم کو کیا کہہ دیا ؟

datetime 29  مارچ‬‮  2017 |

نئی دہلی(آئی این پی )بھارتی وزارت داخلہ نے پاک بھارت کرکٹ سیریز کیلئے بی سی سی آئی کے خط کو مستردکردیا، وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ کا کہنا ہے کہ پاک بھارت سیریز کے حالات سازگار نہیں ہیں اس لئے پاکستان کے ساتھ کھیلنے کی فی الحال اجازت نہیں دے سکتے۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ نے پاک بھارت کرکٹ سیریز کیلئے بی سی سی آئی کے خط کو مستردکردیا ہے ۔ راج ناتھ سنگھ کا کہنا ہے کہ پاک

بھارت سیریز کے حالات سازگار نہیں ہیں اس لئے پاکستان کے ساتھ کھیلنے کی فی الحال اجازت نہیں دے سکتے۔راج ناتھ سنگھ نے پاک بھارت کرکٹ سیریز کے امکانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ نومبر میں پاک بھارت سیریز نہیں ہورہی۔چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے سیریز نہ ہونے پر بھارت کیخلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کااعلان کیا تھا جبکہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاک بھارت سیریز نیوٹرل مقام پر کھیلنے کیلئے حکومت کو خط لکھا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…