ویسٹ انڈیزکیخلاف ون ڈے سیریز ،تین نئے کھلاڑیوں سمیت پانچ کھلاڑی روانہ ہوگئے

29  مارچ‬‮  2017

کراچی (آئی این پی)ویسٹ انڈیزکے خلاف 7اپریل سے شروع ہونے والی تین ون ڈے میچوں کی اہم سیریز میں شرکت کیلئے محمد عامر سمیت پانچ پاکستانی کرکٹرز ویسٹ انڈیز کیلئے روانہ ہو گے۔ لندن میں موجود فاسٹ بولر محمد عامر وہیں سے ویسٹ انڈیز پہنچیں گے جبکہ دیگر چار ون ڈے اسپشلسٹ کرکٹرزمیں جنید خان اور

فہیم اشرف لاہور سے اور آصف ذاکر ومحمد اصغر کراچی سے کیربیئن جزائر کیلئے اْڑان بھری۔ون ڈے اسکواڈ میں شامل دیگر کرکٹرزپہلے ہی ویسٹ انڈیز میں موجود ہیں جو ٹوئنٹی20سیریز کھیل رہے ہیں۔ ٹوئنٹی20میچوں کی سیریزکے اختتام پر سہیل تنویر، محمدنواز،رومان رئیس اور عثمان شنواری واپس لوٹ آئیں گے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…