آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ،پاکستان کی نظریں جنوبی افریقہ کی ٹیم پرجم گئیں
لاہور(آئی این پی) آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹے نمبرپرموجود پاکستان ٹیم کو جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈکے درمیان ٹیسٹ سیریز سے اپنی رینکنگ میں بہتری کی اْمیدیں وابستہ ہیں۔تین ٹیسٹ میچوں کی اس سیریزمیں جنوبی افریقہ کی کم سے کم مارجن(1-0) سے فتح اْس کی رینکنگ تو بہتر نہیں بناسکتی مگر پاکستان ٹیم… Continue 23reading آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ،پاکستان کی نظریں جنوبی افریقہ کی ٹیم پرجم گئیں





































