شرجیل خان اور خالد لطیف نے کون سا مشکوک کام کیا جس پر پکڑے گئے ؟تفصیلات سامنے آگئیں
دبئی(نیوزڈیسک)شرجیل خان اور خالد لطیف نے کون سا مشکوک کام کیا جس پر پکڑے گئے ؟تفصیلات سامنے آگئیں، تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں شرجیل خان اور خالد لطیف کو معطل کرکے پاکستان واپس بھیج دیا ہے ،معلوم ہوا ہے کہ پی سی بی… Continue 23reading شرجیل خان اور خالد لطیف نے کون سا مشکوک کام کیا جس پر پکڑے گئے ؟تفصیلات سامنے آگئیں