بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

شرجیل اورخالد لطیف نے میچ فکسنگ نہیں پھرانہیں کیوں واپس بھیجاگیا؟وجہ سامنے آگئی

datetime 11  فروری‬‮  2017

شرجیل اورخالد لطیف نے میچ فکسنگ نہیں پھرانہیں کیوں واپس بھیجاگیا؟وجہ سامنے آگئی

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف سپورٹس جرنلسٹ عبدالماجد بھٹی نے کہاہے کہ شرجیل خان اورخالد لطیف کومیچ فکسنگ کے الزام میں معطل کرکےواپس پاکستان نہیں بھیجاگیاہے بلکہ شرجیل خان اورخالد لطیف کو میچ فکسرسے ملاقات کرکے پاکستان کرکٹ بورڈکوآگاہ نہ کرنے کی وجہ سے معطل کیاگیاہے ۔عبدالماجد بھٹی نے مزید کہاکہ شرجیل خان اورخالد لطیف میچ فکسرسے پہلے بھی کئی… Continue 23reading شرجیل اورخالد لطیف نے میچ فکسنگ نہیں پھرانہیں کیوں واپس بھیجاگیا؟وجہ سامنے آگئی

مثال قائم کرنے کیلئے شرجیل اورخالد لطیف کوبھیانک سزا دینے کا فیصلہ

datetime 11  فروری‬‮  2017

مثال قائم کرنے کیلئے شرجیل اورخالد لطیف کوبھیانک سزا دینے کا فیصلہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈکے چیرمین شہریارخان نے کہاہے کہ کرپشن کرکے ملک کوبدنام کرنے والوں کونشان عبرت بنادیاجائے گا۔شہریارخا ن نے کہاکہ دبئی سے واپسی پرشرجیل خان اورخالد لطیف اورمیں ایک ہی پروازمیں تھے لیکن میں نے غصے کی وجہ سے ان سے بات تک نہ کی ۔کراچی ایئرپورٹ پرمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے شہریار خا ن نے کہاکہ… Continue 23reading مثال قائم کرنے کیلئے شرجیل اورخالد لطیف کوبھیانک سزا دینے کا فیصلہ

شرجیل خان کی رہائش گاہ کے باہر عوام جمع،حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

datetime 10  فروری‬‮  2017

شرجیل خان کی رہائش گاہ کے باہر عوام جمع،حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

حیدرآباد(نیوزڈیسک)شرجیل خان کی رہائش گاہ کے باہر عوام جمع،حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا، تفصیلات کے مطابق فکسنگ کے شبے میں پابندی کا شکار دو کھلاڑیوں میں سے ایک شرجیل خان کی حیدرآباد میں واقع رہائش گاہ کے باہر ان کے چاہنے والوں نے پی سی بی کیخلاف شدید احتجاج کیا ہے ،شائقین کرکٹ شرجیل خان… Continue 23reading شرجیل خان کی رہائش گاہ کے باہر عوام جمع،حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

محمد حفیظ اورمحمدعامر میں پھر ٹاکرا،شائقین کرکٹ حیران

datetime 10  فروری‬‮  2017

محمد حفیظ اورمحمدعامر میں پھر ٹاکرا،شائقین کرکٹ حیران

دبئی(نیوزڈیسک)محمد حفیظ اورمحمدعامر میں پھر ٹاکرا،شائقین کرکٹ حیران، پی ایس ایل کے تیسرے میچ میں پشاور ظلمی اورکراچی کنگز کے میچ میں ماضی کے مخالف محمد حفیظ اورمحمد عامر ایک بار پھرآمنے سامنے آگئے،محمد حفیظ پشاورظلمی کی طرف سے اوپننگ کے لئے آئے تو کراچی کنگز نے محمد عامر کو پہلا اوور کرانے کے لئے… Continue 23reading محمد حفیظ اورمحمدعامر میں پھر ٹاکرا،شائقین کرکٹ حیران

سزا یافتہ کھلاڑیوں کو رکھنا بڑی غلطی تھی اور اب ۔۔! جاوید میاندادنے خطرناک انتباہ کردیا

datetime 10  فروری‬‮  2017

سزا یافتہ کھلاڑیوں کو رکھنا بڑی غلطی تھی اور اب ۔۔! جاوید میاندادنے خطرناک انتباہ کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)سابق کرکٹر عامر سہیل نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ پھر غلط سمت کی طرف جار ہی ہے ، سزا یافتہ کھلاڑیوں کو ٹیم میں واپس لیں گے تو ایسا ہی ہوگا ، لیجنڈ کرکٹر جاوید میاں داد نے کہا کہ ان فارم کھلاڑی کبھی اس طرح آؤٹ نہیں ہوتا، سزا یافتہ… Continue 23reading سزا یافتہ کھلاڑیوں کو رکھنا بڑی غلطی تھی اور اب ۔۔! جاوید میاندادنے خطرناک انتباہ کردیا

واضح ثبوت ،شرجیل خان اور خالد لطیف کا ابتدائی اعتراف،پی سی بی نے آئندہ کی حکمت عملی کا اعلان کردیا

datetime 10  فروری‬‮  2017

واضح ثبوت ،شرجیل خان اور خالد لطیف کا ابتدائی اعتراف،پی سی بی نے آئندہ کی حکمت عملی کا اعلان کردیا

دبئی(آئی این پی) شرجیل خان اور خالد لطیف نے ملاقات کا اعتراف کرلیا،پاکستان سپر لیگ انتظامیہ نے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر دفاعی چیمئن اسلام آباد یونائٹیڈ کے اوپنرز شرجیل خان اور خالد لطیف کومعطل کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے لئے کھلاڑیوں کو انتہائی محتاط رہنے کے لیکچر… Continue 23reading واضح ثبوت ،شرجیل خان اور خالد لطیف کا ابتدائی اعتراف،پی سی بی نے آئندہ کی حکمت عملی کا اعلان کردیا

پی ایس ایل فائنل میچ کے ٹکٹس کی فروخت 23 فروری کو شروع ہو گی

datetime 10  فروری‬‮  2017

پی ایس ایل فائنل میچ کے ٹکٹس کی فروخت 23 فروری کو شروع ہو گی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ایس ایل فائنل میچ کے ٹکٹس کی فروخت 23 فروری کو شروع ہو گی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان سپرلیگ کے لاہورمیں کھیلے جانے والے فائنل میچ کے لئے ٹکٹوں کی فروخت 23فروری کوشروع ہوگی ۔شائقین کرکٹ فائنل میچ کےلئے ٹکٹس پی سی بی کے بوتھ اورآن لائن بھی خرید سکتے ہیں جبکہ فائنل میچ… Continue 23reading پی ایس ایل فائنل میچ کے ٹکٹس کی فروخت 23 فروری کو شروع ہو گی

 پاکستان سپرلیگ کوبدنام کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی

datetime 10  فروری‬‮  2017

 پاکستان سپرلیگ کوبدنام کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپرلیگ کوبدنام کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مبینہ طورپرمیچ فکسنگ کے الزام میں عبوری طورپرمعطل کئے جانے والے شرجیل خان اورخالد لطیف بھارتی فکسرناصرجھن جھن والاسے ملاقات کررہے تھے کہ پاکستان سپرلیگ کواس معاملے کی اطلاع مل گئی جس پرپی سی ایل کےچیرمین نجم سیٹھی… Continue 23reading  پاکستان سپرلیگ کوبدنام کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی

کسی بھی کھلاڑی پر ذراسا بھی شبہ ہوا تو اس کیخلاف سخت ترین کارروائی کی جائے گی،نجم سیٹھی

datetime 10  فروری‬‮  2017

کسی بھی کھلاڑی پر ذراسا بھی شبہ ہوا تو اس کیخلاف سخت ترین کارروائی کی جائے گی،نجم سیٹھی

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)پی سی بی کی ایگزیکٹوکمیٹی اورپاکستان سپر لیگ کے چیئر مین نجم سیٹھی نے کہاہے کہ کوئی پاکستانی کھلاڑی اگر مشکوک حرکات کرتا پایا گیا تو اس کے خلاف سخت ترین ایکشن لیا جائے گا ۔دبئی میں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہاہے کہ گزشتہ روز ہمیں اینٹی کرپشن یونٹ کی جانب سے اطلاع… Continue 23reading کسی بھی کھلاڑی پر ذراسا بھی شبہ ہوا تو اس کیخلاف سخت ترین کارروائی کی جائے گی،نجم سیٹھی