بھارت نے پاکستان کو 200 ملین ڈالر کاجھٹکادیدیا
لاہور (آئی این پی) روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز کے انعقاد سے متعلق تاحال کوئی فیصلہ نہ ہو سکا۔ دونوں ممالک کے درمیان 2014ء میں ایم او یو سائن ہوا تھا، تاہم بھارتی بورڈ اس سیریز کے بارے میں تذبذب کا شکار ہے۔ ممکنہ صورتحال کے مطابق اس سیریز کے امکانات… Continue 23reading بھارت نے پاکستان کو 200 ملین ڈالر کاجھٹکادیدیا







































