پی ایس ایل کا فائنل کھیلنے سے کس نے روکا اور میں نے کیا جواب دیا ؟ ڈیوڈ ملان کا تہلکہ خیز انکشاف
لندن (آئی این پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فاتح ٹیم پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے انگلش کرکٹر ڈیوڈ ملان نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں کھیلنے سے متعلق ان کے ذہن میں خدشات تھے اور ان کی والدہ بھی اس کی مخالف تھیں، تاہم سابق سری لنکن کھلاڑیوں مہیلا جے… Continue 23reading پی ایس ایل کا فائنل کھیلنے سے کس نے روکا اور میں نے کیا جواب دیا ؟ ڈیوڈ ملان کا تہلکہ خیز انکشاف





































