جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ یاشیطان کی آنت ،سنسنی خیزانکشافات سامنے آگئے

datetime 23  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سپاٹ فکسنگ میں نیا پنڈورا بکس کھل گیا۔شرجیل خان نے دو ڈاٹ بالز جواریوں کے کہنے پر کھیلیں،شاہ زیب کے بکیز کے ساتھ رابطوں کی بھی تصدیق ہوگئی۔ محمد عرفان اور خالد لطیف نے بھی بکیز سے رابطے کئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے۔ اینٹی کرپشن یونٹ کی ابتدائی تحقیقات میں چشم کشا انکشافات ہوئے ہیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے شرجیل خان

نے پی ایس ایل میں 2 ڈاٹ بالز جواریوں کے کہنے پر کھیلیں۔ پاکستان سپر لیگ کے دوران بکیز کے ساتھ شاہ زیب حسن کے رابطوں کی بھی تصدیق ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق شاہ زیب حسن دیگر کھلاڑیو ں کو بھی اسپاٹ فکسنگ پر اکسانے کا الزام بھی ہے۔ محمد عرفان اور خالد لطیف کا جرم بظاہر چھوٹا ہے ۔شرجیل خان بھی خود پرعائد الزامات کو ابھی تک بے بنیاد قرار دے رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…