منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

سپر لیگ فکسنگ سکینڈل،محمدعرفان کو سزا سنادی گئی

datetime 29  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)سپر لیگ فکسنگ سکینڈل،محمدعرفان کو سزا سنادی گئی، تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فکسنگ سکینڈل میں ملوث فاسٹ باؤلر محمد عرفان نے پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کی چارج شیٹ کا جواب جمع کرا دیا ہے۔ محمد عرفان نے اپنی غلطی تسلیم کر لی ہے اور انہوں نے اس سلسلے میں قوم سے معافی بھی مانگ لی ہے

جس پرفاسٹ باؤلر پر پی سی بی کی جانب سے 6 ماہ کی پابندی لگا دی گئی ہے اور 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔سپاٹ فکسنگ کیس کے حوالے سے محمد عرفان نے پی سی بی ہیڈکوارٹرز میں اپنے وکیل اور بورڈ حکام کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنی غلطی تسلیم کرتا ہوں اور قوم سے معافی مانگتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے 2 بکیز نے رابطہ کیا جن کو شٹ اپ کال دے دی تھی اور ان کی کوئی بات نہیں مانی تھی مگر میں پی سی بی حکام کو بکیوں کے رابطے کے متعلق بتا نہیں سکا جس پر میں قوم سے معافی مانگتا ہوں اور مجھے امید ہے کہ قوم مجھے معاف کر دے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…