اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

پاک، بھارت کرکٹ سیریزکب ہو گی؟ شہریار خان نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 29  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے پاک بھارت کرکٹ سیریز کے حوالے سے میڈیا میں گردش کرنے والی خبروں کے حوالے سے اپنے ردعمل میں کہا ہے بھارتی کرکٹ بورڈ نے ابھی پاکستان کرکٹ بورڈ سے دو طرفہ سیریز کے لئے کوئی رابطہ نہیں کیا۔شہریار خان نے کہا کہ بھارتی بورڈ نے آئی سی سی کے ڈر کی وجہ سے پاکستان کے ساتھ سیریز کھلینے کی خواہش

کا اظہار کیا کیونکہ گزشتہ سال آئی سی سی بھارتی وویمن کرکٹ ٹیم کے پوائنٹس میں کمی کر دی تھی کیونکہ انہوں نے پاکستانی وویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف سیریز کھلینے سے انکار کر دیا تھا۔واضح رہے آج بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ساتھ سیریز کھیلنے پر آمادگی ظاہر کر دی۔ حکومت کو اجازت کیلئے خط لکھ دیا۔ مودی سرکار نے اجازت دیدی تو سیریز رواں برس دبئی میں ہو سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…