اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 138 رنز کا ہدف دے دیا

datetime 1  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ، جس میں پاکستان نے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر137 رنز بنائے ۔کامران اکمل اور بابر اعظم نمایاں بیٹسمین رہے جنہوں نے بالترتیب 48 اور 43 رنز بنائے۔ پاکستان

نے ویسٹ انڈیز کو جیتنے کے لیے 138 رنز کا ہدف دیا ہے۔ پاکستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز نے شکست دی تھی اور دوسرے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ہرا دیا تھا، یہ تیسرا ٹی ٹوئنٹی ہے دیکھتے ہیں کہ برتری کس ٹیم کو حاصل ہوتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…