اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

”ریلوکٹا“کسے کہتے ہیں؟سرفرازاحمد نے بھی بتادیا،حیرت انگیزانکشاف

datetime 24  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے ون ڈے ا و رٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے کپتان سرفرازاحمدنے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی طرف سے ’’ریلوکٹا‘‘کالفظ استعمال کرنے پربتایاہے کہ جب بھی کسی میچ میں بیٹنگ کرنے والی ٹیم کے پہلے 4بہترین بیٹسمین آئوٹ ہوجاتے ہیں توان کھلاڑیوں کے

بعد بیٹنگ کرنے کےلئے آنےوالے کھلاڑیوں کوریلوکٹاکے نام سے پکاراجاتاہے اوریہ الفاظ کرکٹ میں عام استعمال کئے جاتے ہیں اوراس لفظ سے کرکٹ کھیلنے والے افراد بخوبی واقف ہیں ۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے حکومت پرتنقیدکرتے ہوئے پھٹیچراورریلوکٹاکے الفاظ استعمال کئے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…