اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

پاکستانی فنکاروں کے بعد کرکٹرز کو بھی نہ بخشا ! بھارتی کر کٹ بورڈنے رمیزراجہ سے بدلہ لے لیا، بڑا فیصلہ کر لیا 

datetime 6  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)پاکستان سپرلیگ کے سفیراورپینل کے اہم ترین کمنٹیٹر رمیزراجہ کی پی ایس ایل سے وابستگی بھارتی بورڈکے حکام کو ایک نظر نہیں بھائی جس نے اْنہیں  آئی پی ایل کے کمنٹری پینل سے خارج کردیاہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)نے  آئی پی ایل 2017ء  کیلئے پاکستانی کمنٹیٹرز کوایک بارپھر نظراندازکردیاہے۔واضح رہے کہ

رمیزراجہ آئی پی ایل کمنٹری ٹیم کا باقاعدہ حصہ رہے ہیں لیکن پی ایس ایل میں سفیربننے کے بعد اْنہیں مسلسل دوسرے سال  آئی پی ایل میں کمنٹری کیلئے نہیں بلایاگیا۔بھارتی بورڈنے  آئی پی ایل2017ء میں جس 20رکنی کمیٹی کااعلان کیاہے، اْس میں سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک اور کیون پیٹرسن کے علاوہ خواتین کمنٹیٹرزبھی شامل ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…