سرفراز کا نیا امتحان،پاکستان اور ویسٹ انڈیز پہلا ون ڈے کل کھیلا جائیگا،میچ پاکستان ٹائم کس وقت شروع ہوگا؟جانیئے

6  اپریل‬‮  2017

گیانا(آئی این پی)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین 3ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ جمعہ کو کھیلا جائیگا،میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 5بجکر15منٹ پر شروع ہوا گا۔پاکستان سیریز جیت کر 2019کے ورلڈ کپ میں براہ راست رسائی حاصل کرلے گا۔تفصیلات کے مطابق ٹوئنٹی20سیریز میں3۔1سے کامیابی سے پاکستانی حوصلے بلندیوں کو چھونے لگے، ٹیم ون ڈے میں بھی فتوحات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ورلڈ کپ

2019 میں براہ راست رسائی کے امکانات روشن کرنا چاہتی ہے، مہمان کھلاڑیوں نے گیانا میں ڈیرے ڈال دیے جہاں تینوں میچز کھیلے جائیں گے،پہلا مقابلہ جمعے کو ہوگا۔رینکنگ میں گرین شرٹس اس وقت 89پوائنٹس کے ساتھ آٹھویں نمبرپر ہیں۔ ویسٹ انڈیز کی5پوائنٹس کے فرق سے نویں پوزیشن ہے، رواں سال 30 ستمبر کی حتمی تاریخ تک میزبان ملک انگلینڈ سمیت ٹاپ 8 ٹیمیں ہی میگا ایونٹ میں براہ راست جگہ بنائیں گی،

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…