پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی ۔۔ آئی سی سی کا اہم ترین اجلاس، کیا فیصلہ ہوا؟
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی سے تعلق آئندہ ماہ کے اجلاس میں اہم فیصلے کرسکتی ہے۔ پاکستان میں مجوزہ آئی سی سی ورلڈ الیون کی آمد پر بھی فیصلہ آئندہ ماہ ہونے کا امکان ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اپریل میں ہونے والے بورڈ اجلاس… Continue 23reading پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی ۔۔ آئی سی سی کا اہم ترین اجلاس، کیا فیصلہ ہوا؟







































