بدھ‬‮ ، 10 دسمبر‬‮ 2025 

تاریخ میں پہلی بار پاکستانی خواتین ایسا کیا کام کرنے جا رہی ہیں کہ دنیا دنگ رہ جائے گی؟

datetime 21  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)ماو نٹ ایورسٹ سر کرنیوالی پہلی پاکستانی خاتون ثمینہ بیگ پاکستانی خواتین کوہ پیماؤں کی ٹیم لے کر سات ہزار میٹر اونچی چوٹی “پاسو پیک ” کو سر کریں گی۔ ثمینہ بیگ نے میڈیاسے گفتگو میں بتایا کہ یہ پہلا موقع ہوگا کہ پاکستانی خواتین کوہ پیما سات ہزار میٹر یا اس سے زائد کی

کسی چوٹی کو سرکریں گی۔ سات ہزار دو سو چوراسی میٹربلند پاسو پیک کو سر کرنے کی مہم کا آغاز پندرہ جولائی کو ہو گا، سات رکنی ٹیم میں ثمینہ بیگ، صدف ریاض، کومل عزیر، عافیہ یونس اور بسما حسن شامل ہیں، مزید دو خواتین کوہ پیماؤں کو بھی ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جج کا بیٹا


اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…