منگل‬‮ ، 10 فروری‬‮ 2026 

شاہد آفریدی کوپشاور کے مشہور بازار جانا مہنگا پڑ گیا

datetime 20  مارچ‬‮  2017 |

پشاور (آئی این پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف بلے باز بوم بوم آفریدی کی پشاور آمد، قصہ خوانی کا دورہ، مداحوں نے گھیر لیا، شاہد آفریدی گاڑی سے نہ نکل سکے۔تدصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ایک نجی کمپنی کے ساتھ اشتہار کی ریکارڈنگ کے سلسلے میں پشاور پہنچے،

ریکارڈنگ کے لئے وہ پشاور کے قدیم اور تاریخی بازار قصہ خوانی پہنچے تو مداحوں کو بھنک پڑ گئی، پھر کیا تھا چند ہی لمحوں میں عوام کا ایک سمندر ان کی گاڑی کے گرد جمع ہو گیا جس کے بعد انہیں ریکارڈنگ کیے بغیر ہی وہاں سے واپس جانا پڑا۔ گزشتہ روز گورنر خیبر پختونخوا کے ظہرانے میں بھی وہ موجود نہیں تھے۔



کالم



بسنت کے معاملے میں


یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…