اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دنیا کے بـڑے کھیل ریسلنگ سے وابستہ چار بـڑے غیر ملکی کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق چار معروف انٹر نیشنل ریسلر کراچی پہنچ گئےہیں ۔پاکستان آنے والے ریسلرز میں برطانیہ کے کیٹو نی آئرن ،الجزائر کے یاسین عثمانی ،امریکہ کے کیفلیش گورڈن اور پاکستانی نژاد فرانسیسی بادشاہ خان شامل ہیں۔اپنے دورہ پاکستان کے دوران چاروں ریسلرمختلف تقریبات میں شریک ہونگے دورے کا مقصد پاکستان میں ریسلنگ کے کھیل کو فروغ دینا ہے۔
’’کھیل جمے گا‘‘ پاکستان میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد شروع کتنے معروف انٹرنیشنل ریسلر پاکستان پہنچ گئے؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
یو اے ای ورک ویزا کیلئے پاکستان پر نئی شرط عائد
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
عید میلادالنبیؐ کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اب ہفتے کی چھٹی نہیں ہوگی! یکم اگست سے تعلیمی اداروں کے لیے نیا شیڈول آگیا
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
لاہور؛ گھر کی دہلیز پر کھڑی خاتون کے ساتھ فحش حرکت، ویڈیو کی مدد سے ملزم گرفتار
-
عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل



















































