اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

2018 میں بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ پاکستان میں کرانے کا فیصلہ

datetime 18  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان کی میزبانی میں پانچواں بلائنڈ ورلڈ کپ جنوری 2018 میں متحدہ عرب امارات اور پاکستان میں ہوگا۔پی بی سی ایونٹ کے چند گروپ میچوں کے علاوہ فائنل کا انعقاد پاکستان میں کرانے کا

خواہاں ہے۔بلائنڈ ورلڈ کپ میں ورلڈ بلائنڈ کرکٹ لمیٹڈ کے 9 اراکین حصہ لیں گے اور ان میں سے چار اراکین پاکستان میں کھیلنے کو تیار ہوچکے ہیں۔ بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے میچزکاشیڈول بعدمیں جاری کیاجائےگا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…