جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی کھلاڑی ایشون اہلیہ سمیت کارحادثے میں ہلاک

datetime 18  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک) بھارت سوگوار ہو گیا،کار حادثے میںمعروف کھلاڑی ایشون سُندر اور اہلیہ ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف بھارتی کار ریسر ایشون سُندراور ان کی اہلیہ کار میں سفر کررہے تھے کہ تیز رفتاری کے باعث کاربے قابو ہو کرسڑک کنارے درخت سے جا ٹکرائی جس کے باعث کار میں آگ بھڑک اٹھی اور حادثے کے باعث بیہوش میاں بیوی آگ کی زد میں آکر موقع پر ہلاک ہو گئے۔

ashvin sundar

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…