ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

محمدعامر اور وہاب ریاض بھی ریڈار میں آگئے،حیرت انگیزفیصلہ

datetime 17  مارچ‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی)دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے ٹیسٹ سکواڈ مرتب کیا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں چیف سلیکٹر نے کوچ اور کپتان سے ابتدائی مشاورت کی۔ ذرائع کے مطابق، محمد عباس اور میر حمزہ کو فاسٹ اٹیک میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ محمد عامر اور وہاب ریاض کو ڈراپ کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے

مطابق، اظہر علی کے ساتھ سمیع اسلم اور شان مسعود بھی سکواڈ میں موجود ہیں۔ ون ڈے اور ٹی 20 میں نظرانداز کئے گئے سہیل خان کو ٹیسٹ ٹیم میں برقرار رکھنے کا امکان ہے۔ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کے دوران کیا جائیگا۔کھلاڑیوں کے پاسپورٹ ویزوں کے لئے بھجوا دیئے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…