بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

عمر اکمل کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

datetime 17  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)قسمت کی دیوی عمراکمل پر پھر مہربان ہوگئی ، پی ایس ایل میں ناکامی کا تمغہ لینے اور فٹنس برقرار نہ رکھنے کا معاملہ نظر انداز ، انتظامیہ نے نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ کیلئے پنجاب کی کپتانی عمر اکمل کو سونپ دی۔ حیرت کی بات ہے کہ جو کھلاڑی قومی ٹیم کے لئے ان فٹ قرار پائے اسے پنجاب کی ٹیم کا کپتان بنا دیا گیا ۔ پریکٹس میچ میں ایک سنچری بنانے کا انعام کپتانی کی صورت میں دے دیا گیا۔ آئندہ پیر اور

منگل کو لاہور میں پنجاب کی ٹیم کی ڈرافٹنگ ہوگی ، پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن میں عمر اکمل خاطر خواہ کوئی کارکردگی نہ دکھا سکے صرف ایک دو میچوں میں انہوں نے اچھی کارکردگی دکھائی ، شہریوں کا کہنا ہے کہ کسی  فارم والے کھلاڑی کو پنجاب کی ٹیم کی قیادت سونپی جانی چاہئے تھی۔اب انتظامیہ نے اتنے اہم ایونٹ کے لئے پنجاب کی ٹیم کی قیادت سونپ کر نئی امیدیں وابستہ کر لی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…